"ہکاتونکائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

771 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
تصویر کو شامل کیا ہے۔
م (فیض احمد فیض کی نظم ’پیکنگ‘۔)
م (تصویر کو شامل کیا ہے۔)
[[تصویر:Labour-Briareus.png|thumb|left|230px|1890ء میں [[امریکہ]] کے ایک اخبار میں [[تمثيل بيان|تَمثيلِ بَيان]] کے طور پر ہکاتونکائر کو دِکھایا گیا ہے۔]]
'''ہکاتونکائر''' [ہِکا-تَون-کائر] یا '''ہکاتونخائر''' [[یونانی اساطیر]] میں ارضی دیوی [[گایا]] اور آسمانی دیوتا [[یورینس (علم الاساطیر)|یورینس]] کے تین بچے تھے۔ یہ شکل سے بدصُورت تھے اور اِن کے 50 سَر اور 100 بازُو تھے۔ اِن کی اِس صِفت کے باعث اِنہیں '''صدبازو'''، یعنی 100 بازوؤں والا، بھی کہا جاتا ہے۔ ہکاتونکائراِن کے جِسم کی [[قدیمقامت یونان|قدیمآفاق یونانی]]کی اساطیرحد میںتک کمجا ہیپہنچتی رودادتھی، سنائیچنانچہ دیتیاِس ہےاعتبار کیونکہسے اِنیہ کیمخلوک طرحجب کیسامنے مخلوککھڑی کاہوتی گُمانتھی کرناتو مُشکلانسان تھا۔کا ماہرِمرکزی [[علمنُکتہِ الاساطیر]]نظر کااِنہی مانناپر ہےمرکوز کہہوتا تھا کیونکہ یہ شایدسب قُدرتیچیزوں آفاتکو کیاپنے عکسظہور میں بینیڈھانک کرتےلیتے تھے۔
 
یونانی زبان میں ’ہکاتون‘ کا مطلب ’100‘ ہے اور ’کائر‘ کا مطلب ’ہاتھ۔‘ یا ’بازُو‘ ہے۔ ہکاتونکائر کی [[قدیم یونان|قدیم یونانی]] اساطیر میں کم ہی روداد سُنائی دیتی ہے کیونکہ اِن کی طرح کی مخلوک کا گُمان کرنا مُشکل تھا۔ ماہرِ [[علم الاساطیر]] کا ماننا ہے کہ یہ شاید قُدرتی آفات کی عکس بینی کرتے تھے۔ [[فیض احمد فیض]] نے اپنی نظم ’پیکنگ‘ میں ہکاتونکائر کے ظہورظہُور کے ذریعہ اپنے دل کی خوشنودیخوشنُودی کا اظہاراِظہار کیا ہے:
: یوں گماں ہوتا ہے بازو ہیں مرے ساٹھ کروڑ
: اور آفاق کی حد تک مرے تن کی حد ہے
1,262

ترامیم