"پوسائڈن" کے نسخوں کے درمیان فرق

538 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
←‏پیدائش: کرونس اور کپڑے میں لپٹا پتھر۔
(مضمُون کی اِبتَدا۔)
 
م (←‏پیدائش: کرونس اور کپڑے میں لپٹا پتھر۔)
==زندگی==
===پیدائش===
پوسائڈن [[کرونس]] اور [[ریہہ]] کا دوسرا بیٹا تھا۔ دیگر بیانوں میں پوسائڈن کو پیدائش کے وقت اِس کا باپ، [[کرونس]]، نِگل گیا۔ کیونکہ پوسائڈن خود ایک لافانی دیوتا تھا، یہ کرونس کے پیٹ میں جا کر مرا نہیں بلکہ ابد کی قید میں جیتا رہا۔ کرونس نے پوسائڈن سمیت اپنے چار اور نومولود بچوں کو کھا لیا جن میں اِس کا ایک بھائی [[ہادس]] اور تین بہنیں، [[ہیسٹیہ]]، [[ڈیمیٹر]] اور [[ہیرہ]]، شامل تھیں۔۔تھیں۔ یہ سب بچے اپنے باپ کے پیٹ میں زندگی بسر کرتے رہے۔ جب اِس کے سب سے چھوٹے بھائی [[زیوس]] کی پیدائش ہوئی تو اِس کی ماں ریہہ نے زیوس کو ایک غار میں چھپا کر اِس کے باپ کو کپڑے میں لپٹا پتھر کھلا دیا۔ آگے جا کر زیوس نے اپنے بہن بھائیوں کو اپنے باپ کے پیٹ سے آزاد کروایا اور پوسائڈن، زیوس کے ہمراہ، [[تیتان (علم الاساطیر)|تیتانی دیوتاؤں]] کے خلاف جنگ میں اُتر آیا۔
 
{{نامکمل}}
1,263

ترامیم