"امریکو وسپوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ابتدائی تعارف
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
امریکو وسپوچی ( اطالوی : Amerigo Vespucci ) ایک اطالوی ایکسپلورر (کھوجنے والا،ڈھونڈویا،جاسوس، تلاش کرنے والا، متلاشی، کھوجی، جوئندہ) تھا جس کے نا م کی نسبت سے [[براعظم]] [[امریکہ]] کو امریکا یا امریکہ (انگریزی: America) کہا جاتا ہے وہ [[9 مارچ]] ، [[1454ء]] کو [[فلورنس]] ، [[اٹلی]] میں پیدا ہوا تھا اور [[22 فروری]] 1512 کو اس کا انتقال ہوا۔ [[1497ء]] میں امریکو وسپوچی نے کرسٹوفر کولمبس کے سفر کے پانچ سال بعد اپنا سفر شروع کیا۔ دونوں نے [[ہسپانوی]] حکومت کے لئے کام کیا اور حکومت نے ان کے سفر کے اخراجات ادا کئے
مغربی نصف کرہ نئے براعظم (امریکہ) کا امریکو وسپوچی نے چار بار کرسٹوفر کولمبس سے زیادہ مقامات کا سفر کیا۔