"امریکو وسپوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
امریکو وسپوچی ( اطالوی : Amerigo Vespucci ) ایک اطالوی ایکسپلورر (کھوجنے والا،ڈھونڈویا،جاسوس، تلاش کرنے والا، متلاشی، کھوجی، جوئندہ) تھا جس کے نا م کی نسبت سے [[براعظم]] [[امریکہ]] کو امریکا یا امریکہ (انگریزی: America) کہا جاتا ہے

==تاریخ==

وہ [[9 مارچ]] ، [[1454ء]] کو [[فلورنس]] ، [[اٹلی]] میں پیدا ہوا تھا اور [[22 فروری]] 1512 کو اس کا انتقال ہوا۔ [[1497ء]] میں امریکو وسپوچی نے کرسٹوفر کولمبس کے سفر کے پانچ سال بعد اپنا سفر شروع کیا۔ دونوں نے [[ہسپانوی]] حکومت کے لئے کام کیا اور حکومت نے ان کے سفر کے اخراجات ادا کئے،مغربی نصف کرہ نئے براعظم (امریکہ) کا امریکو وسپوچی نے چار بار [[کرسٹوفر کولمبس]] سے زیادہ مقامات کا سفر کیا۔امریکو وسپوچی کے لیے [[1508ء]] میں [[ہسپانیہ]] (سپین) کے نیویگیشن محکمہ میں چیف کا عہدہ تخلیق کیا گیا تھا، اس ذمہ داری کے ساتھ کہ ہسپانوی نیویگیشن انڈیز ([[بھارتی]]) سفر کے لئے منصوبہ بندی کرے