Urdutext
صارف از 14 اپریل 2006ء
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←عین نوازش ہوگی: نیا قطعہ |
|||
سطر 253:
بہت سے 'خانہ معلومات' انگریزی وکیپیڈیا سے نقل کیے جاتے ہیں۔ خانہ معلومات ایک وکی جدول ہوتا ہے۔ نیا خانہ معلومات بنانے کا یہ [[:en:Help:Designing infoboxes| آموختار]] موجود ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 16:14, 26 دسمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
== عین نوازش ہوگی ==
اسلام علیکم،
میں ویکیپیڈیا میں ابھی نیا ہوں مینے دو مضامین ’’نجمی شفائی توائی‘‘ اور ’’ڈاکٹر سید شہزاد علی نجمی ‘‘کے عنوان سے تحریر کئے تھے جس پر آپ کی جانب سے مخالف انتظامی سانچہ لگا دیا گیا ہے یہ دونوں مضامین معتبر ہیں میں ایک ادنا سا شاعر ہوں اور تحریک نفاذ اردو کا تاحیات رکن ہو ں اور ماہنامہ نفاذ اردو میں مضامین بھی لکھتا ہوں برائے مہربانی میرے دونوں مضامین کو ویکیپیڈیا میں شامل کرکے میری مدد فرمائیں عین نوازش ہوگی
--[[صارف:Mhetab Aalam Mhetab|Mhetab Aalam Mhetab]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Mhetab Aalam Mhetab|تبادلۂ خیال]]) 17:21, 10 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
|