"باناز: قصہ محبت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ایوارڈ: مواد کا اضافہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
|accessdate=2013-03-11
}}</ref>۔
یہ فلم بناز نامی ایک ایسی بدقسمتبد قسمت عراقی کرد نژاد برطانوی لڑکی کی زندگی اور موت کا احاطہ کرتی ہے <ref>
{{cite web
| author = Tamara Hardingham-gill
سطر 62:
۔
==کہانی==
بناز [[عراق]] کے ایک کرد گھرانے میں پیدا ہوئی، اور دس سال کی عمر میں اپنے اہل خاندان کے ساتھ [[برطانیہ]] منتقل ہو گئی۔ 17 سال کی عمر میں اسکی شادی اپنے سے دس سال بڑے کزنچچا زاد بھائی سے کر دی گئی۔ میاں بیوی میں نہ بن پائی، بناز کو بیشتر اوقات تشدد کا سامنا کرنا پڑتا تھا، ماب باپ نے بھی اسےبیٹی کو اس جہنم سے نکالنے کی بجائے حالات سے سمجھوتا کرنے کی تلقین کی۔ بناز نے خاندان کی خواہشات کے برعکس طلاق کی کوشش کی۔ بنازاور بعد میں برطانیہ میں پلے بڑھے رحمت نامی کرد نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو گئی اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے۔ جب خاندان کو اس بات کی بھنک پڑی، تو ایک دن باپ نے بیٹی کو شراب پلا کر نشے کی حالت میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا، بناز باپ کے ارادے بھانپ گئی اور بھاگ کر پولیس کے پاس جا پہنچی لیکن پولیس نے اس کی کہانی کو نشے میں دھت ایک لڑکی کی خرافات سمجھ کر واپس ماں باپ کے گھر بھیج دیا۔ کچھ عرصہ بعد بناز پر اسرار طور پر غائب ہو گئی۔ رحمت نے پولیس کو کمشدگی کو بناز کے قتل سے تعبیر کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع دی، لیکن ابتدائی تحقیقات کے بعد معاملہ سرد خانے کی نذر ہو گیا۔اتفاق سے کچھ عرصہ بعد یہ فائل کیرولین گڈ نامی خاتون تفتیشاتی پولیس افسر کی نظروں سے گزری، جس نے اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے کیلیئے سر دھڑ کی بازی لگا دی۔ کیرولین کی تفتیش کی وجہ سے یہ پر اسرار گتھی سلجھ گئی، بناز کا قتل کے پیچھے بناز کے باپ اور چچا جو لندن کی کرد کمیونٹی میں بہت با رسوخ تھا، گرفتار کر لیا گیا۔ جنہوں نے اپنے تین بھتیجوں کو عراق سے بلوا کر بناز کو قتل کروایا تھا۔ ان تینوں کو عراق سے [[لندن]] لانے کیلئے کیرولین کو بڑے پاپڑ پیلنے پڑے، لیکن وہ اس میں سرخرو نکلی۔ بناز کے باپ چچا اور تینوں قاتلوں کو سزا ہوئی۔ اس سارے مقدمے میں بناز کی بڑی بہن بیخال محمود نے اپنی مری بہن کا ساتھ دیتے ہوئے اپنے باپ اور چچا کے خلاف عدالت میں بیانات دیئے۔ بناز کی لاش جو ایک سوٹ کیس میں رکھ کر صحن میں دبا دی گئی تھی اور اس پر ایک پرانا فریج رکھا ہوا تھا، برآمد کر لی گئی۔ برطانوی ملکہ نے بذات خود کیرولین کو اس کامیابی پر اعزاز سے نوازا۔
 
 
{{cquote|bgcolor=#F0FFF0|"غیرت کے نام پر قتل' کی لعنت پر ایک دردناک، نمایاں، اور بروقت بصیرت افروز فلم. ... صیح معنوں میں ایک ڈراونی فلم (horror movie) جو بتاتی ہے بناز محمود کی انتہائی دردناک زندگی، محبت، دہشت زدگی اور بالاخر موت،موت کی کہانی بیان کرتی ہے وہ موت جو ان لوگوں کے ہاتھوں ہوتی ہے جنہیں اس سے سب سے زیادہ محبت کرنی چاہیئے تھی، یعنی اس کا اپنا خاندان." <br> <small> [[جان سنو ]], [[چینل فور]] <ref>
{{cite web
| author =
سطر 75:
}}</ref> }}
 
{{cquote|bgcolor=#F0FFF0|" بناز اے لو سٹوری سے ایک کار حادثے کو آہستہ آہستہ (slow motion) سے دیکھتے ہونے کا کیاحساس طرح،ہوتا بناز، اےجس لو سٹوری سے جو وہ معلومات آپ تک پہنچتی ہیں انجنہیں سےدیکھ کر آپ کا دم گھٹنے لگتا ہے، ( فلم کا) نتیجہ پہلے سے ہی جاننے کے باوجود اپکو تعجب سا ہوتا ہے، کیوں کوئی بھی نہیں تھا جو اس حادثے کو ہونے سے روک دیتا، یہ معلومات جو آہستہ آہستہ اور بتدریج ٹپ ٹپ کے انداز میں آپکے سامنے پیش ہوتیآتی ہیں، آپکو ڈریم آف اے لائف کے المیہ کی کہانی کی جانب لے جاتی ہیں، کہ کس طرح جوئس ونسنٹ کو معاشرہ 2003ء میں اکیلے مرنے کیلیئے چھوڑ دیتا ہے." <br> <small> ڈیوڈ پیرلی <ref>
{{cite web
| author = David Perilli