حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 259:
میں ویکیپیڈیا میں ابھی نیا ہوں مینے دو مضامین ’’نجمی شفائی توائی‘‘ اور ’’ڈاکٹر سید شہزاد علی نجمی ‘‘کے عنوان سے تحریر کئے تھے جس پر آپ کی جانب سے مخالف انتظامی سانچہ لگا دیا گیا ہے یہ دونوں مضامین معتبر ہیں میں ایک ادنا سا شاعر ہوں اور تحریک نفاذ اردو کا تاحیات رکن ہو ں اور ماہنامہ نفاذ اردو میں مضامین بھی لکھتا ہوں برائے مہربانی میرے دونوں مضامین کو ویکیپیڈیا میں شامل کرکے میری مدد فرمائیں عین نوازش ہوگی
--[[صارف:Mhetab Aalam Mhetab|Mhetab Aalam Mhetab]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Mhetab Aalam Mhetab|تبادلۂ خیال]]) 17:21, 10 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
 
== آپ سے مودبانہ گزارش ہے ==
 
اسلام علیکم
 
جناب آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ اگر مضمون ’’[[نجمی شفائی توانائی]]‘‘ آپ کو کہیں سے اشتہاری یا غیر مناسب معلوم ہوتا ہے تو آپ خود اس میں تبدیلی کرکے اس کو بہتر بنادیں تاکہ یہ وکیپیڈیا کے لئے قابل قبول ہو جائے اور آپ تو ویسے بھی ویکیپیڈیا کے ماہر ہیں شکریہ.
--مہتاب عالم مہتاب 09:34, 11 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])