"ایمی اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
جاری ہے، اگلی نشستوں میں اسے مکمل کیا جائے گا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ایمی ایوارڈاعزاز امریکہ کا ایک ایسا اانعام ہے جو ٹی وی پروڈکشنز کو دیا جاتا ہے۔ ایمی ٹی وی کی دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈاعزاز ہے۔ اس کا مقاممقابلہ فنون لطیفہ کے دیگر شعبوں کے سب سے بڑے انعاماتاعزازات کے برابرساتھ کیا جا سکتا ہے جیسے فلم کیلئے سب سے بڑا ایوارڈاعزاز اکیڈیمی ایوارڈاعزاز (آسکر ایوارڈاعزاز ) ، تھیٹر کیلئے ٹونی ایوارڈاعزاز ، اور موسیقی کیلئے گریمی ایوارڈاعزاز ہے۔
 
چونکہ ایمی امریکی ٹیلی ویژن کے مخلتف شعبوں کا احاطہ کرتا ہے لہذا تقریباََ پورا سال انعامات کی تقسیم کی مختلف تقریبات منعقد ہوتی ہیں لیکن سب سے زیادہ اہمیت پرائم ٹائم ایمی (Primetime Emmys) اور ڈے ٹائم ایمی (Daytime Emmys) کو دی جاتی ہے، جس میں شام اور دن کے بہترین پروگراموں کو انعامات کو دیئے جاتے ہیں۔ ان کے علاوہ میں، کھیلوں سے متعلق پروگرام، ٹیکنالوجی، اور بین الاقوامی پروگراموں، دستاویزی فلموں اور کئی علاقائی پروگراموں کے لئے خصوصی ایمی اعزاز ہیں
 
ایمی کے انعامات کی تقسیم تین خود مختار تنظیوں، ٹیلی اکیڈیمی آف ویژن آرٹس اینڈ سائنسز کی اکیڈمی (ATAS)، نیشنل اکیڈیمی آف ٹیلی ویژن آرٹس اینڈ سائنسز (NATAS) اور انٹرنیشنل اکیڈیمی آف ٹیلی ویژن آرٹس اینڈ سائنسز کے ذمہ ہے.
 
==تاریخ ==
 
ایمی اعزاز کا آغاز 25 جنوری 1949ء میں امریکہ کے شہر [[لاس اینجلس]] میں ہوا۔ جس کا انعقاد ٹیلی ویژن آرٹس اینڈ سائنسز کی اکیڈمی (ATAS) نے لاس اینجلس اتھلیٹ کلب میں کیا۔ اس انعام کا بنیادی مقصد لاس اینجلس میں بنے والے پروگراموں کی حوصلہ افزائی کرنا تھی۔ 1950ء میں نیشنل اکیڈیمی آف ٹیلی ویژن آرٹس اینڈ سائنسز (NATAS) کا قیام عمل میں آیا، جس نے اس اعزاز کو ملکی سطح پر پہنچایا، اور پورے امریکہ کے پروگراموں کو ان انعامات کا حقدار ٹھہرایا گیا۔ شروع میں ایمی اعزاز کی ایک ہی تقریب ہوا کرتی تھی جس میں پورے ملک کے بہترین پروگراموں کو نوازا جاتا تھا لیکن 1974ء میں ڈے ٹائم ایمی کے شروع ہونے سے سلسلہ تبدیل ہو گیا۔ اس کے جلد بعد ہی عالمی ٹی وی کے پروگراموں کو بھی انعامات دینے کا سلسلی شروع ہو گیا۔
 
==پاکستانی ایمی ==
پاکستان کی [[شرمین عبید چنائے ]] نے پاکستان کیلئے پہلا اور ابھی تک آخری ایمی جیتا ہے۔ شرمین کے علاوہ پاکستانی نژاد [[نارویجن ]][[دیا خان]] بھی 2012ء کا ایمی اعزاز جیت چکی ہیں