"ریکھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 16 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q465826 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
 
بے شمار فلمی ایوارڈز کے ساتھ ساتھ ریکھا کو 2010 میں اعلیٰ ترین شہری اعزاز پدم شری سے نوازا۔
 
گزشتہ 33 سال سے وہ ہر موقع پر ایک دوسرے سے آنکھیں چراتے ہوئے ملے ، لیکن 14 جنوری کو ممبئی میںا سکرین ایورڈس تقریب کے دوران یہ ’سلسلہ‘ ٹوٹ گیا ۔امیتابھ اور ریکھا اتنے طویل عرصہ بعد پہلی مرتبہ گرمجوشی سے ملتے ہوئے نظر آئے کہ ذرائع ابلاغ خبرجاری کرنے پر مجبور ہوگئے ۔کہتے ہیںکہ’ ہیلو‘ ہوئی ادھر امیتابھ مسکراے تو ادھر ریکھا نے بھی شرماتے ہوئے جوابی تبسم رسید کیا ۔ امیتابھ کے ساتھ موجود جیہ نے بھی ریکھا کے ہاتھ پکڑ لئے۔یہ منظر ہے ممبئی میں منگل کی رات کا جب اسکرین ایورڈس کے دوران بچن کنبہ اور ریکھامیں قربت محسوس کی گئی جو سابقہ ملاقاتوں سے قطعی مختلف تھا ۔ امیتابھ ابھی تک ریکھا کو دیکھتے ہی آنکھیں چرا لیا کرتے تھے لیکن اس بار ملاقات میں گرمجوشی تھی‘ امیتابھ نے ہیلو کیا تو ریکھا نے بھی جواب کچھ ایسے ہی کہا ۔ جیہ اورریکھا کو گزشتہ کچھ برسوں کے دوران اس طرح ملتے ہوئے شاید ہی کبھی دیکھا گیا ہوگا ۔ دونوں نے ایکدوسرے کے ہاتھ تھامے ہوئے تھے ۔ 80 کی دہائی میں ریکھا اور امیتابھ کے معاشقوں کی خبریں جب منظر عام پر آئی تھیں تو برصغیرمیں جاری ’سوتن‘رقابت کی روایت کے تحت ریکھا اور جیہ کے رشتوں میں تلخی آ گئی تھی ۔حتی کہ 1981 میں فلم سلسلہ کے بعد ریکھا اور امیتابھ کا رشتہ بھی وہیں ختم ہو گیا ۔ اس کے بعد ایکدوسرے سے بچ کرچلنے کا نیا سلسلہ شروع ہوا جو اس رات ختم سا محسوس ہوا۔کہنے والے آج بھی کہتے ہیں کہ امیتابھ کی کامیابی میں جہاں راجیوگاندھی کی قربت کی بدلت اندراگاندھی کے اس تعارفی خط کا دخل ہے جو انھوں نے بالی وووڈ کی اہم شخصیات کو تحریر کیا تھا وہیں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر فلم کے پردے پر ریکھا جیسی منجھی ہوئی اداکارہ کا ساتھ امیتابھ کو نہ ملا ہوتا تو شاید وہ اتنی بلندی تک نہیں پہنچ پاتے جہاں سے انھیں خود ریکھا دکھائی دینی بند ہوگئی۔
http://sagarurdutahzeeb.blogspot.in/2014/01/how-cold-war-ended-and-silsila-returns.html
 
{{Commonscat|Rekha}}