"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 124:
 
ایک صارف [[تبادلۂ خیال صارف:اسد فاطمی]] نے ایک بہت اہم جگہ پر بے بنیاد الزامات کسی دوسرے صارف پر لگائے ہیں۔ معاملہ اور جگہ بہت اہم ہے اس لیۓ فوری طور پر موصوف کو ثبوت کے لیے کہا گیا لیکن ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ 24 گھنٹوں کے دوران اگر موصوف کا جواب موصول نا ہوا اور موصوف نے اپنے الفاظ تبادلۂ خیال سے نا مٹائے یا کوئی معذرت یا وضاحت پیش نا کی تو موصوف پر مختصر علامتی پابندی لگائی جاسکتی ہے بطور انتباہ۔ [[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 06:14, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
: منتظم صاحب اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کر سکتے تو نہ لیکن پابندی لگا کر صارفین کو وکی پیڈیا سے بھگانا نہایت شرمناک حرکت ہے--[[صارف:عرفان ارشد|عرفان ارشد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عرفان ارشد|تبادلۂ خیال]]) 06:37, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ دیوان عام میں واپس جائیں۔