"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 125:
ایک صارف [[تبادلۂ خیال صارف:اسد فاطمی]] نے ایک بہت اہم جگہ پر بے بنیاد الزامات کسی دوسرے صارف پر لگائے ہیں۔ معاملہ اور جگہ بہت اہم ہے اس لیۓ فوری طور پر موصوف کو ثبوت کے لیے کہا گیا لیکن ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ 24 گھنٹوں کے دوران اگر موصوف کا جواب موصول نا ہوا اور موصوف نے اپنے الفاظ تبادلۂ خیال سے نا مٹائے یا کوئی معذرت یا وضاحت پیش نا کی تو موصوف پر مختصر علامتی پابندی لگائی جاسکتی ہے بطور انتباہ۔ [[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 06:14, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
: منتظم صاحب اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کر سکتے تو نہ لیکن پابندی لگا کر صارفین کو وکی پیڈیا سے بھگانا نہایت شرمناک حرکت ہے--[[صارف:عرفان ارشد|عرفان ارشد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عرفان ارشد|تبادلۂ خیال]]) 06:37, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
* کل تک میرا خیال تھا کہ ہو سکتا ہے جو آج کل شور مچا رہے ہیں وہ ہی لوگ درست ہوں؛ لیکن جیسے جیسے ان لوگوں سے بات کرتا جاتا ہوں تو لگتا ہے کہ قابل فہم بہت کم ہی کم ہیں باقی زیادہ تر شور پیدا کرنے والے بچکانہ حرکات کر رہے ہیں۔ کل ایک منتظم طاہر میاں کھیل رہے تھے اور آج دو صاحبان اور سامنے آگئے کھل کر۔ آپ اپنا نام تو لکھ دیتے۔ اور اب تو میں ثبوت مانگنا بھی نہیں چاہتا کیونکہ ثبوت تو اس وجہ سے مانگ رہا تھا کہ آپ لوگوں کو ہی درست سمجھ رہا تھا۔ مگر اب تو سامنے آگیا ہے آپ لوگوں کا کردار محض بچکانہ ہے۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 06:42, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ دیوان عام میں واپس جائیں۔