حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 49:
 
:* میں محض اسی وجہ سے فی الحال رائے شماری میں باقاعدہ حصہ نہیں لے پاؤں گا کہ میں دوسرے ہمکاروں کے "ویکی مزاج" اور ان کی حصہ داریوں سے پوری طرح واقف نہیں ہوں، اور فرصت کے زیادہ تر لمحات اپنی شراکت کی نوک پلک دیکھنے میں مشغول رہا ہوں۔ ویکی پیڈیا برادری جمہوری قدروں پر کام کر رہی ہے، اور میں ایک ووٹ کی قدر سے بڑی حد تک واقف ہوں۔ میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی مشاہدہ کر کے کسی موقف پر پہنچ کر اپنے ووٹ کا ٹھیک استعمال کر پاؤں۔ تاہم اصطلاحات کے "ادق" اور مدارس والی معرب مفرس زبان کے بہت قریب ہونے اور دیسی مزاج سے مغائرت کے شکوے سے میں کافی حد تک متفق ہوں۔ لیکن یہ مسئلہ محض ویکیپیڈیا صارفین کا نہیں ہے، یہ دو صدیوں پر محیط قومی و لسانی مسئلہ ہے۔ [[صارف:اسد فاطمی|اسد فاطمی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:اسد فاطمی|تبادلۂ خیال]]) 09:46, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
:* آپ نے بجا فرمایا، اردو زبان میں diglossia کی وجوہات تاریخی ہیں اس بارے میں آپ سے تفصیل سے کسی موقع پر بات ہوگی۔ لیکن یہ معاملہ میں حل کرنے کے لیے ہی اس بار یہاں آیا تھا، اتفاق سے ہوا ایسا کہ کچھ دیر ہوگئی اور لسانی اصطلاحات کا معاملہ حل کرنے کے بجائے ناحق رائے شماری کا معاملہ کھڑا ہوگیا۔ مشکل اصطلاحات کا معاملہ میں اب بھی حل کرنے کے لیے تیار ہوں، ہم ایسا باہم مشورے سے کر لیں گے انشااللہ، فی الحال تو یہ رائے شماری کا مسئلہ ذرا ختم ہو جائے پھر دیکھتے ہیں --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 09:52, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
 
== رائے شماری ==