"تبادلۂ خیال:بٹ کوئن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 62:
12:57, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])[[صارف:خاور|خاورkhawar]] ([[تبادلۂ خیال صارف:خاور|تبادلۂ خیال]])
*خاور بھائی، مجھے بالکل علم نہیں ان کے دلائل کیا ہے، ان سے دلائل ہی تو پوچھے تھے۔ پھر میں نے اس صفحے کا عنوان بٹ کوائن کر دیا۔ موصوف تشریف لائے، کوئی دلیل نہیں دی اور پھر واپس عنوان تثم سکہ کر دیا۔ میں نے تھوڑی سی ہمت دکھاتے ہوئے پھر اس صفحے کو بٹ کوائن کر دیا مگر موصوف پھر تشریف لائے اور عنوان دوبارہ تثم سکہ کر دیا۔ اگر آپ پوچھ سکیں اور پوچھ کر مجھے بھی بتا دیں۔وہ اس صفحے پر تشریف تو لاتے ہیں مگر کوئی دلیل عنایت نہیں کرتے۔ اگر کوئی دلیل دے دیں تو مجھے اور عوام کو بھی مطلع کر دیں تاکہ مزید دوسری کرنسیوں جیسے لائٹ کوائن، ڈوجی کوائن، ڈالر، ین، پاؤنڈ وغیرہ کا ترجمہ بھی کیا جا سکے۔میرے بارے میں اندازہ تو ہو گیا ہو گا کہ میں اپنے بنائے ہوئے درجنوں صفحات کے حذف کرنے بھی پر کوئی اعتراض نہین کرتا، بشرطیہ کہ کسی پالیسی کے تحت حذف کیے جائیں۔ [[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]]) 13:41, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
 
 
==میرا مشورہ==
 
اپ اس طرح کریں کہ اردو ٹیکسٹ صاحب کے بنائے ہوئے صفھے کے نام کو تبدیل کرنے کی بجائے ، ایک اور صفحہ بنا لیں جس کا نام بٹ کوائین کر لیں ۔
 
 
اور اس میں حوالہ(لنک) دے دیں کہ وکی کے کچھ محترم کارکن اس کرنسی کو "تثم سکہ " کے نام سے بھی متعارف کرواتے ہیں ۔
میرے خیال میں اس طرح اردو ٹکسٹ صاحب کی انا پر بھی ضرب نہیں لگے گی اور انسائکلوپیڈا کا مقصد ( معلومات فراہم کرنا) بھی پورا ہو جائے گا ۔
 
کیا خیال ہے ؟
 
20:59, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])[[صارف:خاور|خاورkhawar]] ([[تبادلۂ خیال صارف:خاور|تبادلۂ خیال]])
واپس "بٹ کوئن" پر