"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 139:
مجھے تو نہیں پتا چل رہا کہ یہ کس نے لکھا ہے؟ اردوٹیکسٹ صاحب نے لکھا ہے؟ کہاں لکھا ہے؟ یہ دھوکہ بازی آپ شور مچانے والوں اور بے بنیاد الزام تراشیاں کرنے والوں کو نظر نہیں آتی؟ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 02:11, 17 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
==ایک کھلا چیلینج==
ایک میٹھی میٹھی اور پوشیدہ دھمکی کے بعد سمرقندی نے چیلنج قبول کر لیا ہے اور اپنی جانب سے [[ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Urdutext#پسِ مردن بنائے جائیں گے ساغر مری گِل کے|اس جگہ پر (click here)]] پر ایک کھلا چیلینج پیش کر دیا ہے، ہے کوئی قبول کرنے والا سمرقندی کے چیلینج کو؟ ہے تو آئے سامنے، بندہ حاضر ہے! ذرا کوئی حذف کر کے دکھائے میرا تحریر کیا ہوا کوئی مضمون اگر اس میں دم ہے تو! ہم تو مفاہمت کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، ایک ایک صارف سے بات کرکے اس کی شکایات سن کر جواب دے رہا ہوں، اور اس پر دھمکیاں؟ دھمیکوں سے مجھے چپ کرا لیں گے آپ؟ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 02:42, 17 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ دیوان عام میں واپس جائیں۔