"گردہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 59:
اور یہ بین الفصیص شریانیں وہ آخری مرحلے کی شریانیں ہوتی ہیں کہ جن سے [[شرین وارد]] (afferent arterioles) برآمد ہوتی ہیں، جو کے خون کو چھاننے والے گردے کے اہم ترین حصوں میں خون پہنچاتی ہیں ، ان حصوں کو [[کبیبی شعریات]] (glomerular capillaries) کہا جاتا ہے۔ یہاں جب خون چھن جاتا ہے تو پھر یہ [[شرین صادر]] (efferent arterioles) میں آجاتا ہے، یہ شرین صادر پر بہت سی باریک باریک [[شعریات]] میں تقسیم ہو کر قشرہ کو خون فراہم کرتی ہے۔ یہ خون اب واپس [[قلب|دل]] کی جانب پہنچاۓ جانے کے لیۓ [[وریدچوں]] (venules) سے ہوتا ہوا [[ورید کلوی]] تک آجاتا ہے اور یہاں سے [[زیریں ورید جوف]] کے زریعۓ دل کی جانب چلا جاتا ہے۔ وہ شرین صادر جو کہ لب کلیہ کے قریب ہوتی ہیں اور [[مجاور لب]] [[کلیون]] ([[juxtamedullary]] nephrons) سے تعلق رکھتی ہیں وہ لب قشرہ کی جانب [[اوعیہ مستقیم]] (vasa recta) بھیجا کرتی ہیں۔
* اگر دل سے لیکر گردوں کی کبیبی شعریات (چھننیاں) اور پھر کبیبی شعریات سے واپس دل تک خون گذرنے کا راستہ دیکھا جاۓ تو یوں بنتا ہے
<font size="4"> {{ز}} دل{{ڑ}}</font> {{آگے}} بطنی ابھر {{آگے}} کلوی شریان {{آگے}} بین الفصوص شریان {{آگے}} قوسی شریان {{آگے}} قشری محوری شریان {{آگے}} شرین وارد {{آگے}} <font size="4"> {{ز}} کبیبی شعریات{{ڑ}}</font> {{آگے}} شرین صادر {{آگے}} وریدچے {{آگے}} ورید کلوی {{آگے}} زیریں ورید جوف {{آگے}} واپس <font size="4"> {{ز}} دل{{ڑ}}</font>
 
=== کلیون ===