"تبادلۂ خیال:قطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (سمرقندی نے صفحہ تبادلۂ خیال:ریل گاڑی کو بجانب تبادلۂ خیال:قطار پار رجوع مکرر منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
:میں متفق ہوں۔ بس گڈی کو گاڑی کر دیں۔ پنجاب پہلے ہی اجارہ داری کے معاملے میں بدنام ہے۔ (میرا تعلق بھی پنجاب کے ایک شہر سے ہے)۔ [[صارف:حیدر|حیدر]] 04:32, 20 نومبر 2006 (UTC)
 
== قطار --> ریل گاڑی یا ٹرین ==
میرے خیال میں اس مضمون کا عنوان تبدیل کر کے '''ریل گاڑی''' یا '''ٹرین''' کر دیا جائے۔
 
'''وجہ''': Train کو اردو میں ریل گاڑی یا ٹرین کہا جاتا ہے۔ %90 سے زیادہ لوگ Train کو اردو میں ٹرین ہی کہتے ہیں۔ Train کو اردو میں قطار کون کہتا یا لکھتا ہے؟
 
[[صارف:Adnanrail|Adnanrail]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Adnanrail|تبادلۂ خیال]]) 11:44, 17 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
1,118

ترامیم