"ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Urdutext" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 361:
چند منتظمین نے اردو ویکی پیڈیا کو '''قربانی کا بکرا''' سمجھ لیا ہے اور وہ اپنے ایجاد کیئے ہوئے الفاظ کو عوام پر مسلط کرنے کے لیئے اس پلیٹ فارم کو نہ صرف خود استعمال کر رہے ہیں بلکہ ڈنڈے کے زور پر دیگر صارفین کو بھی ایسا ہی کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر سمرقندی صاحب کے فرمان دیکھیئے<br />
 
*سائنسی اصطلاح کی اردو اگر لکھی جاسکتی ہو تو کیوں نا لکھی جائے؟ '''کوئی ایک جگہ تو ایسی ہو جہاں اس اردو کو محفوظ کر دیا جائے جو ناپید ہونے کے قریب تر ہے'''۔ (ہائے بچارہ اردو ویکیپیڈیا! سارا نزلہ اسی پر گرنا تھا!)
 
*ایک لغتی نوعیت یا درجہ رکھنے کی وجہ سے اگر کسی لفظ کی اردو اس دائرہ المعارف پر نا مل سکے تو میرے خیال میں تو یہ ایک بہت بڑی کمی اور بہت بڑا نقص ہوگا۔''' اس ویکی کا حدف آئندہ کی نسل ہے نا کہ موجودہ نسل۔''' (نہیں جناب۔ یہ اردو لغت نہیں، اردو ویکی پیڈیا ہے۔ اور موجودہ نسل کے لیئے ہی ہے)
سطر 375:
*اردو ٹیکسٹ صاحب نے فرمایا تھا "اگر مربوط اردو اصطلاحات کے ساتھ اردو سائنسی عمارت کھڑی کی جائے تو یہ وکیپیڈیا کی اہم کاوش ہو گی۔" اور "اردو میں سائنسی مضامین لکھنے کا مقصد ہی اردو میں مربوط سائنسی اصطلاحات کا نظام مرتب کرنا ہے۔" (سارا زور جناتی اصطلاحات پر ہے، معلومات پر نہیں)<br />
 
 
[[صارف:Shahab|Shahab]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Shahab|تبادلۂ خیال]]) 19:0406, 17 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
<br />