"ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Urdutext" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 267:
ارے نہیں شعیب بھائی، آپ کو خادم کی کاوشیں حذف ہوتے دیکھنے کی تکلیف ہرگز ہرگز نہیں ہونے دے گا یہ خاکسار۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے خادم کے بارے میں اس قدر عنایت سے سوچا اور اس قدر تکلیف کا بیان تحریر فرمایا، ایک بار پھر شکریہ۔ آپ فکر نا کیجیے آپ کو جب تک یہ ناچیز اس دنیا میں سانس لے رہا ہے ایسی تکلیف نہیں اٹھانے دے گا۔ آپ ہرگز غم نا کریں شعیب بھائی، اتنا دم نہیں کسی میں۔ اگر ہے کسی میں تو میرا کھلا چیلینج ہے! آئے سامنے اور حذف کر کے دکھائے میری کوئی تحریر --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 01:59, 17 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
: میں نے اوپر صاف لکھا ہے سمرقندی بھائی، ہوسکتا ہے یہ حذف شدگی میری ہی جانب سے عمل میں آئے، اس لیے آپ کے چیلنج کے جواب میں میں کہہ سکتا ہوں کہ یہ دم میرے اندر ہے {{روپ|;}} اور میں ان تمام صارفین کی حمایت اور مدد کروں گا بطور منتظم اور مامور اداری، کہ وہ (اگر یہ پالیسی بنتی ہے رائے شماری سے کہ رائج اردو استعمال کی جائے) بھی آپ کی خودساختہ اصطلاحات کو جہاں پائیں حرف غلط کی طرح مٹادیں۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ اس کا غم مجھے ضرور ہوگا۔ [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 15:31, 17 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
::سمرقندی بھائی برائے مہربانی غرور کا جملہ نہ بولیں۔ غرور اللہ کو بھی پسند نہیں ہے۔ حذف کرنے کے لیے دم نہیں صرف ایک شمارندہ چاہیے، صرف حزف کرنے پر کھاتہ بند ہو جانے سے نہ تو دنیا ختم ہوتی ہے اور نہ ہی نیا کھاتا بنانے سے روکا جا سکتاہے۔ [[صارف:ذیشان امجد|ذیشان امجد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ذیشان امجد|تبادلۂ خیال]]) 21:32, 17 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
 
{{تبصرہ}} میں نے تو سمر قندی صاحب کو اس وقت ہی متحرک دیکھا ہے جب اردو ٹیکسٹ کسی حوالے سے کہیں پھنستا ہے۔ آگے پیچھے یہ بھی سوئے رہتے ہیں، اور مشورے یہ عنایت کرتے ہیں کہ آپ جا کر الگ وکی پیڈیا بنا لیں ([[تبادلۂ خیال:ویکیپیڈیا حکمت عملی]])۔سب متحرک دوستوں کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ اس وکی پیڈیا کو کونسے لوگ اپنے گھر کی لونڈی بنانے کے چکروں میں ہیں۔ سمر قندی صاحب، شعیب بھائی کا تعلق بھارت کے اعلیٰ علمی گھرانے سے ہے جو کئی سو سالوں سے تعلیم اور اردو کی خدمت کر رہا ہے۔ شعیب بھائی خود بھی اردو، انگریزی، ہندی، پنجابی، فرانسیسی، عبرانی اور نہ جانے کتنی زبانیں جانتے ہیں۔ آپ سے بہتر جانتے ہیں کہ اردو کو کون سا لفظ کس زبان سے آیا ہے۔ اس لیے اخباری یا بازاری یا کوئی زبان نہ جاننے کا طعنہ اُن کو تو نہ دیں۔ آپ خود بھی گواہ ہو اور وکی پیڈیا کے صفحات بھی گواہ ہیں کہ میں نے ہر معاملے میں دلیل سے بات کو سلجھانے کی کوشش کی ہے۔ مگر جواب میں آپ لوگوں کی طرف سے کوئی حوصلہ افزاء جواب نہیں آیا۔ کئی جگہوں جیسے تثم سکہ پر تو بالکل جواب نہ آیا۔ میں تو چاہتا ہوں کہ متحرک صارفین کی کمیٹی تبادلہ خیال پر ہی معاملہ ختم کر لے، اس طرح کی رائے شماری آخری حل ہی ہوتی ہیں، اس صورت میں تو لازمی آخری حل ہوتی ہیں جب بات کسی کو برخاست کر نے کی ہو۔[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]]) 17:51, 14 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])<br />