"برقناطیسیت (مقالہ ثانی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (سمرقندی نے صفحہ برقناطیسیت کو بجانب برقناطیسیت (مقالہ ثانی) منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
* اسی موضوع پر مقالۂ دیکھیے بنام [[الیکٹرومیگنیٹیزم]]
{{برقناطیسیت}}
علم [[طبیعیات]] میں '''برقناطیسیت''' یا '''برقی مقناطیسیت''' (electromagnetism) دراصل [[برقناطیسی میدان]] کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ برقناطیسی میدان ایک ایسا [[میدان]] ہوتا ہے کہ جو اس تمام [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے جو کہ کسی بھی ایسے [[ذرہ|ذرے]] کے گرد پائی جاتی ہے جو کہ [[برق|برقی]] طور پر [[برقی بار|بار]] دار کیفیت کا حامل ہو۔ جبکہ بذات خود یہ میدان اس باردار ذرے ([[charge]]d [[ذرہ|particle]]) کے وجود اور حرکات سے متاثر ہوتا ہے۔
33,238

ترامیم