"کونیاتی تکثریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (سمرقندی نے صفحہ کونیاتی تکثریت کو بجانب کونیاتی تکثریت (مقالہ ثانی) منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
* اسی موضوع پر مقالۂ دیکھیے بنام [[کوسمک پلورالزم]]
[[تصویر:CMB Timeline75-ur.png|thumb|450px|کائنات کے آغاز ([[انفجار عظیم]]) اور اس کی وسعتوں کا ایک اندازہ۔ ([http://commons.wikimedia.org/wiki/File:CMB_Timeline75.jpg انگریزی ملف])]]
[[کون|کونیاتی]] تکثریت (تلفظ: <font face="traditional arabic, times new roman" size="5">تَکَث + ثُريت{{ڑ}} / انگریزی: [[کون|cosmic]] pluralism) جس کو محض تکثریت یا تکثرِ عالم (plurality of worlds) بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا نظریہ ہے جس کے مطابق وہ [[دُنیا|دنیا]] جس پر [[انسان]] بستے ہیں (یعنی [[زمین]]) تنہاء نہیں ہے اور اس زمین نامی ارض الانسان کے علاوہ بھی متعدد عالم ایسے موجود ہیں جہاں [[بیرون ارضی حیات|بیرون ارضی حیات <small>(ETL)</small>]] کی مخلوق بستی ہے۔ عالمِ بشریت کی مانند اس [[کائنات]] میں جو دیگر نظام دریافت ہوئے ہیں اور [[اجرام فلکی]] کی کثرتِ تعداد و اقسام و اشکال نے اس کونیاتی تکثریت کے تصور کو کوئی چھ سو سال قبل مسیح ([[فلسفہ|فلسفی]] [[تھالیز]]) کے زمانے سے آج تک زندہ رکھا ہوا ہے باوجود اس کے کہ تمام تر [[سائنس|سائنسی]] [[ترقی]] کو استعمال کرتے ہوئے اس عالمِ بشر پر بسنے والے کسی بھی امکانی عالمِ لابشر کو تلاش کرنے میں ابھی تک ناکام رہے ہیں۔ کونیاتی تکثریت کی اصطلاح میں ایک بات یہ اہم ہے کہ انگریزی متبادل کا cosmic عام طور پر انگریزی میں universe کے لیئے بھی بکثرت استعمال ہوتا ہے لیکن اردو میں اس کا ترجمہ کائناتی تکثریت ایک غلط مفہوم کی جانب لے جاسکتا ہے کیونکہ اردو میں کائنات میں سب کچھ شامل ہوتا ہے اور اس لحاظ سے cosmic کا درست متبادل [[کون]] یا جہاں یا دنیا بنتا ہے ایک اور اہم وجہ کونیاتی تکثریت کہنے کی یہ ہے کہ انگریزی میں universe کا لفظ galaxy کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے جبکہ اردو میں ایسا کوئی مصرف نہیں ملتا اور [[کہکشاں]] کا لفظ ہی مستعمل ہے <ref name="solomon">How to make the most of a flying saucer experience by Professor solomon</ref>۔
33,238

ترامیم