"ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Urdutext" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 393:
[[صارف:Shahab|Shahab]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Shahab|تبادلۂ خیال]]) 18:32, 17 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
 
* آپ لوگ بے جا حرکات کر رہے ہیں۔ جب میں کل وہ دھوکہ بازی کی نشاندی کی تھی تب وہاں پر Urdutekst نہیں بلکہ Urdutext لکھا ہوا نظر آرہا تھا، [[سطح البین]] پر جو نظر آتا ہے اسی کو مانا جاتا ہے، روابط پر پیچھے کیا ہے وہ کسی کو نظر نہیں آتا رابطے پر جائے بغیر، عام قاری دھوکہ کھائے گا۔ اب کسی نے وہ Urdutext کے دستخط مٹا دیے ہیں تو آپ اچھل رہے ہیں کہ میں معذرت کروں؟ معذرت تو آپ کو کرنی چاہیے، تاریخچہ جاکر دیکھیں کہ یہ اوچھی حرکات کون کر رہا ہے۔ آپ زیادہ ماموراداری کا اور منتظم کا تکبر نا کریں، تبادلۂ خیال پر لکھا ہوا حذف نہیں کیا جاسکتا جب تک کہ وہ غیر مہذب نا ہو۔ آپ حذف کر سکتے ہیں تو میں بھی یہ کام کر سکتا ہوں، آئیے، آپا بوا کھیلیں گے؟ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 02:27, 18 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
:: {{ز}}میں شاید درست سمجھ نہیں پایا بہرحال اگر میں نے کچھ واقعی اوپر بیجا لکھا ہے تو معذرت قبول کریں، ویسے میں واقعی نہیں سمجھا{{ڑ}}
آپ زیادہ ماموراداری کا اور منتظم کا تکبر نا کریں، تبادلۂ خیال پر لکھا ہوا حذف نہیں کیا جاسکتا جب تک کہ وہ غیر مہذب نا ہو۔ آپ حذف کر سکتے ہیں تو میں بھی یہ کام کر سکتا ہوں، آئیے، آپا بوا کھیلیں گے؟ آپ نے کہا کہ آپ کی ذمہ داری ہے مضیفین کو بتانا، تو اس اختصاص خودی کی وجہ بیان فرما سکتے ہیں؟ منتظم ہونے کے ناطے؟ ٹھیک ہے پھر میں نے بھی تو منتظم ہونے کے ناطے ہی کیا ہے۔ ویسے آپ میری عبارت سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ اس لیے کے اس میں حقیقت اس زبان میں لکھی ہے جس میں مضیف پڑھ کر سمجھ سکتا ہے؟ اور کیا واقعی آپ لوگ اس بات کو انصاف سمجھتے ہیں تمام نئے صارفین کو مدعو کر کر کے مثبت نشانات لگا لگا کر ایک رائے شماری اختراع کریں اور مضیف کو مکمل صورتحال بھی نا معلوم ہو؟ کیا واقعی یہ شفاف پسندی ہے --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 02:27, 18 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])