"ریل گاڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تَوسِيع
تَوسِيع
سطر 1:
* اسی موضوع پر مقالۂ ثانی کے لیے دیکھیے [[قطار]]۔
 
'''ریل گاڑی یا ٹرین''' ( انگريزی: Train ) ایک [[پٹری]] پر چلنے والی گاڑی کو کہا جاتا ہے جو کہ ایک یا دو [[ریلوے انجن|ریلوے انجنوں]] اور بہت سارے ڈبوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
[[نقل و حمل]] ( Transport ) کی اصطلاح میں ریل گاڑی یا ٹرین ایک ایسی گاڑی کو کہا جاتا ہے جو پٹری کے زریعے مسافروں یا اشیاء کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیۓ استعمال ہو تی ہو۔ ٹرین انگريزی کا لفظ ہے لیکن اردو میں اسکے لیۓ عام طور پر بول چال میں ٹرین کا لفظ ہی استمال کیا جاتا ہے اور بعض اوقات اسکو ریل گاڑی بھی کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:پٹڑی نقل و حمل]]
[[زمرہ:نقل و حمل]]