"ریل گاڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
تَوسِيع
سطر 3:
[[File:Transperth_Sets.JPG|300px|thumb|left|ریل گاڑی یا ٹرین]]
 
'''ریل گاڑی یا ٹرین''' ( انگريزی: Train ) ایک [[پٹری]] پر چلنے والی گاڑی کو کہا جاتا ہے جو کہ ایک یا دوزیادہ [[ریلوے انجن|ریلوے انجنوں]] اور بہت سارے ڈبوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
 
[[نقل و حمل]] ( Transport ) کی اصطلاح میں ریل گاڑی یا ٹرین ایک ایسی گاڑی کو کہا جاتا ہے جو پٹری کے زریعے مسافروں یا اشیاء کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیۓ استعمال ہو تی ہو۔ ٹرین انگريزی کا لفظ ہے لیکن اردو میں اسکے لیۓ عام طور پر ٹرین کا لفظ ہی استمال کیا جاتا ہے اور بعض اوقات اسکو ریل گاڑی بھی کہا جاتا ہے۔
 
ٹرینوں کی دو قسمیں ہوتی ہیں
[[زمرہ:پٹڑی نقل و حمل]]
* '''مسافر ٹرین''' : یہ ٹرین مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیۓ استعمال ہو تی ہے۔
* '''مال بردار ٹرین''' : یہ اشیاء کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیۓ استعمال ہو تی ہوہے۔
 
[[زمرہ:پٹڑیپٹری نقل و حمل]]
[[زمرہ:نقل و حمل]]