"برقی ریلوے انجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Adnanrail نے صفحہ برقی ناقلہ کو بجانب برقی ریلوے انجن منتقل کیا: Locomotive کو اردو میں انجن یا ریلوے انجن کہا جاتا ہے۔
عام فہم
سطر 1:
'''برقی ریلوے انجن''' ( انگريزی: Eletric Locomotive ) ایسے [[ریلوے انجن]] کو کہا جاتا ہے جو حرکت کے لیۓ [[برق|برقی]] توانائ (Eletricity) استمال کرتا ہو یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ بجلی سے چلنے والے ریلوے انجن کو برقی ریلوے انجن کہا جاتا ہے۔ عام طور پر اردو میں اس کو '''الیکٹرک انجن''' کہا کاتا ہے۔
'''برقی ناقلہ''' (electric locomotive) کا لفظ بنیادی مفہوم کے لحاظ سے تو ایک ایسے [[ناقلہ|ناقلہ (locomotive)]] کے لیۓ استعمال ہوتا ہے کہ جو اپنی نقل مکانی (locomotion) کے لیۓ [[برق|برقی]] طاقت سے استفادہ حاصل کرتا ہو یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ ہر بجلی سے چلنے والی گاڑی یا [[ناقل|ناقل (vehicle)]] کو برقی ناقلہ کہا جاسکتا ہے۔ جبکہ اکثر و پیشتر ایک برقی ناقلہ سے مراد ایک برقی قطار کے [[قاطرہ|قاطرہ (train engine)]] کی بھی لی جاتی ہے۔ عام طور پر ایسے برقی ناقلیات (locomotives) کے لیۓ جو بجلی یا برقی توانائی درکار ہوتی ہے وہ مختلف زرائع سے حاصل کی جاسکتی ہے ، ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ وہ بجلی اس گاڑی یا ناقلہ کے اوپر تانے گئے تاروں سے حاصل کی جاتی ہو جسے [[بالاسری|بالاسری خطوط (overhead lines)]] کہا جاتا ہے اور یا پھر ایسا بھی کیا جاسکتا ہے کہ بجلی کی فراہمی [[پٹری|ریل کی پٹری]] کے ساتھ ساتھ کی جاۓ ایسی صورت میں دو عام پٹریوں کے ساتھ ایک تیسری پٹری بچھائی جاتی ہے اور اس طریقے کو [[تیسری پٹری|تیسری پٹری third rail]] بھی کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات ایسا بھی ممکن ہوتا ہے کہ اس ناقلہ کے اوپر ہی یعنی [[برتختہ|برتختہ (onboard)]] بجلی کی فراہمی کا زریعہ نصب کردیا جاۓ جیسے کوئی [[برقیچہ|برقیچہ (battery)]] یا [[دولاب|دولاب (flywheel)]] وغیرہ لگا دیا جاۓ۔
 
زیادہ تر الیکٹرک انجن حرکت کے بجلی ریلوے لائن کے اوپر لگی تاروں سے حاصل کرتے ہیں۔ تاہم کچھ الیکٹرک انجن پٹری (Battery) یا ایک تیسری پٹری جو ریلوے لائن کے ساتھ ہوتی سے بجلی حاصل کرتے ہیں۔
{{Commonscat|Electric locomotives}}