"برقی ریلوے انجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام فہم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Bhopalshatabdi.jpg|300px|thumb|left|'''برقی ریلوے انجن''' یا '''الیکٹرک انجن''']]
 
'''برقی ریلوے انجن''' ( انگريزی: Eletric Locomotive ) ایسے [[ریلوے انجن]] کو کہا جاتا ہے جو حرکت کے لیۓ [[برق|برقی]] توانائ (Eletricity) استمال کرتا ہو یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ بجلی سے چلنے والے ریلوے انجن کو برقی ریلوے انجن کہا جاتا ہے۔ عام طور پر اردو میں اس کو '''الیکٹرک انجن''' کہا کاتا ہے۔
 
زیادہ تر الیکٹرک انجن حرکت کے بجلی ریلوے لائن کے اوپر لگی تاروں سے حاصل کرتے ہیں۔ تاہم کچھ الیکٹرک انجن پٹریبیٹری (Battery) یا ایک تیسری پٹری جو ریلوے لائن کے ساتھ ہوتی سے بجلی حاصل کرتے ہیں۔
{{Commonscat|Electric locomotives}}