"خبریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 25:
 
 
امریکی صحافی چارلس اینڈرسن ڈانا کے مطابق ’اگر کتا انسان کو کاٹے تو یہ خبر نہیں لیکن اگر انسان کتے کو کاٹے تو یہ خبر ہے‘.
 
برطانوی پبلشر لارڈ نورٹ کلف کے مطابق ’خبر وہ اطلاع ہے جسے کوئی ایک شخص چھپانا چاہتا ہے جبکہ دیگر تمام لوگ اسے مشتہر کرنا چاہتے ہیں‘.
امریکی صحافی کرٹ لوڈر کے مطابق’خبر کوئی بھی ایسی چیز ہوسکتی ہے جودلچسپ ہوجس کا تعلق دنیا میں ہونے والے واقعات سے ہو‘
 
فرانسیسی صحافی لڈووک ہاولے کے مطابق’ اچھی خبر کوئی خبر نہیںہوتی‘
امریکی صحافی کرٹ لوڈر کے مطابق’خبر کوئی بھی ایسی چیز ہوسکتی ہے جودلچسپ ہوجس کا تعلق دنیا میں ہونے والے واقعات سے ہو‘.
کینیڈین ماہر ابلاغیات کے مطابق ’ حقیقی خبر کوئی بدخبری ہی ہوتی ہے‘
 
فرانسیسی صحافی لڈووک ہاولے کے مطابق’ اچھی خبر کوئی خبر نہیںہوتی‘.
 
کینیڈین ماہر ابلاغیات کے مطابق ’ حقیقی خبر کوئی بدخبری ہی ہوتی ہے‘.
 
امریکی پبلشر فلپ ایل گراہم کے مطابق’ خبر تاریخ کا پہلا مسود ہ ہوتا ہے‘
 
حالیہ واقعات سے متعلق قابل ذکر نوموصولہ اطلاع کو خبر کہتے ہیں.