"خبریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
 
 
امریکی صحافی [[https://en.wikipedia.org/wiki/Charles_Anderson_Dana|چارلس اینڈرسن ڈانا]] کے مطابق ’اگر کتا انسان کو کاٹے تو یہ خبر نہیں لیکن اگر انسان کتے کو کاٹے تو یہ خبر ہے‘.
 
برطانوی پبلشر لارڈ [[https://en.wikipedia.org/wiki/Lord_Northcliffe|نورٹ کلف]] کے مطابق ’خبر وہ اطلاع ہے جسے کوئی ایک شخص چھپانا چاہتا ہے جبکہ دیگر تمام لوگ اسے مشتہر کرنا چاہتے ہیں‘.
 
امریکی صحافی [[https://en.wikipedia.org/wiki/Kurt_Loder|کرٹ لوڈر]] کے مطابق’خبر کوئی بھی ایسی چیز ہوسکتی ہے جودلچسپ ہوجس کا تعلق دنیا میں ہونے والے واقعات سے ہو‘.
 
فرانسیسی صحافی لڈووک ہاولے کے مطابق’ اچھی خبر کوئی خبر نہیں ہوتی‘.