"فوزیہ وہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:2012ء کی اموات بجانب زمرہ:2012ء کی وفیات
م fixing dead links
سطر 27:
 
 
فوزیہ وہاب (14 نومبر 1956ء - 17 جون 2012ء) [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سیاستدان تھیں اور [[ایوان زیریں پاکستان]] کی رکن تھیں۔ انہوں نے [[شیری رحمٰن]] کی جگہ 18 مارچ 2009ء کو پارٹی کے شریک صدر [[آصف علی زرداری]] کے حکم سے پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ سنبھالا۔ <ref>{{cite web|url=http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2009%5C03%5C19%5Cstory_19-3-2009_pg1_6 |title=Fauzia replaces Sherry as PPP Info Secretary |publisher=Dailytimes.com.pk |date=2009-03-19 |accessdate=2012-05-28|archiveurl=https://archive.is/9lBI|archivedate=2012-07-27}}</ref>
 
== ذاتی زندگی==
فوزیہ 14 نومبر 1956ء کو پیدا ہوئیں اور وہ اپنے چار بہن بھائیوں میں سب سے بڑی تھیں۔ انہوں نے 1978ء میں وہاب صدیقی جو ایک صحافی اور بعید نما کے میزبان تھے، سے شادی کی۔ 14 برس تک وہ ایک گھریلو خاتون رہیں اور ان کے ہاں چار بچے پیدا ہوئے۔ [[حسینہ معین]] کے ٹیلویژن پروگرام "کہر" میں انہوں نے مشہور اداکار جنید بٹ کی رشتہ دار کا کردار ادا کیا۔ یہ ڈرامہ 1991-1992 میں ہدایتکار ظہیر خان نے پیش کیا۔ 1993 میں وہاب صدیقی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے اور یہیں سے فوزیہ کی زندگی نے ایک نیا رخ اختیار کیا۔<ref>{{cite web|url=http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=story_26-3-2003_pg7_46 |title=Leading News Resource of Pakistan |publisher=Daily Times |date=2003-03-26 |accessdate=2012-05-28|archiveurl=https://archive.is/0uYC|archivedate=2012-07-24}}</ref> اس کے بعد فوزیہ نے ماہر امراض دل ڈاکٹر اطہر حسین سے شادی کر لی۔