"روس کے وفاقی اضلاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: '''وفاقی اضلاع''' (Federal districts) (روسی: федеральные округа) عملیہ اور حکومت کی سہولت کے لئے روس کے وفاقی...)
 
 
وفاقی اضلاع روسی آئین یا کسی بھی قانون کے تحت نہیں ہیں، اور یہ روس کی جزو اکائیاں نہیں ہیں۔ ہر ضلع میں کئی [[روس کے وفاقی موضوعات|وفاقی موضوعات]] شامل ہیں اور ہر ایک وفاقی ضلع میں ایک صدارتی ایلچی موجود ہوتا ہے۔
 
== فہرست وفاقی اضلاع ==
[[File:Map of Russian districts, 2010-01-19.svg|thumb|center|500px|]]
 
 
== حوالہ جات ==