"کارل فان اوسیتسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38:
 
 
کارل بدستور جرمنی کی ہتھیار بندی کے خلاف لکھتا رہا، اور جب [[ہٹلر|ایڈولف ہٹلر]] کی [[نازی جماعت]] بر سر اقتدار آئی تو اس نے اس جماعت کی فسطائیت اور جنگ پسند پالیسیوں کی مخالفت کی جس کے نتیجے میں کارل کو دوبارہ گرفتار کر کے ایستر ویگن (Esterwegen) کے حراستی کیمپ میں نظر بند کر دیا گیا۔
 
==نوبل امن انعام==