"کارل فان اوسیتسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 46:
==موت اور اعزازات==
 
عالمی دباؤ کے تحت 1936ء میں گسٹاپو کی زیر نگرانی علاج کی خاطر کارل کو ہسپتال بھیج دیا گیا لیکن وہ اس موضیموزی مرض سے جانبر نہ ہو سکا اور 4 مئی 1938ء کو ہسپتال کے اندر اس کی موت واقع ہوئی۔ 1990ء میں کارل کی بیٹی نے اپنے باپ کا مقدمہ پھر اٹھایا تاکہ موت کے بعد اسے انصاف مل سکے لیکن عدالت نے اس بنیاد پر پرانا فیصلہ بحال رکھا۔رکھا کہ کسی بھی حالت میں شہریوں کو مادر وطن کے ساتھ وفاداری کرتے ہوئے حساس نوعیت کی معلومات افشانافشا نہیں کرنی چاہیئے
 
کارل کی موت کے بعد اسے انٹرنیشنل لیگ فار ہیومن رائٹس کا اعزاز دیا جاننےگیا۔ اس کے علاوہ ایک یونیورسٹی کا نام اناس کے نام پر کر دیا گیا۔ [[پین انٹرنیشنل]] کی [[نارویجن ]] شاخ کا [[آزادی گفتار]] کا انعام بھی کارل کے نام پر اوسیتزکی رکھ دیا گیاگیا۔
 
 
سطر 56:
[[زمرہ:جرمنی]]
[[زمرہ:نوبل انعام یافتہ]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم]]