"ولادیوستوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

18 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:روس کے شہر بجانب زمرہ:روس کے شہر اور قصبات
م (روبالہ: منتقلی 79 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q959 پر موجود ہیں)
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:روس کے شہر بجانب زمرہ:روس کے شہر اور قصبات)
ولادی وستوک [[بحر الکاہل]] میں [[روس]] کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ [[2010ء]] میں اس کی آبادی 578000 تھی۔ یہ [[چین]] اور [[شمالی کوریا]] کی روسی سرحد سے زیادہ دور نہیں ہے۔ [[1991ء]] تک اس شہر میں غیر ملکی داخل نہیں ہو سکتے تھے۔ اس بندش سے پہلے اس شہر میں بے شمار کوریائی اور چینی رہائش پذیر تھے۔ [[1990ء]] کے بعد چینی لوگ دوبارہ یہاں آباد ہونا شروع ہوئے ہیں۔ شہر میں سات دانشگاہیں یا جامعات (یونیورسٹیاں) ہیں۔
[[زمرہ:جغرافیہ شمال مشرقی ایشیاء]]
[[زمرہ:روس کے شہر اور قصبات]]