"باشقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''باشکیر''' (Bashkirs) (باشکیر: Башҡорттар) کوہ اورال کے دونوں اطراف باشکورتوستان کی...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:20، 5 فروری 2014ء

باشکیر (Bashkirs) (باشکیر: Башҡорттар) کوہ اورال کے دونوں اطراف باشکورتوستان کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں یورپ ایشیاء سے ملتا ہے۔ باشکیر کے گروہ روس کے جمہوریہ تاتارستان, پیرم کرائی, چیلیابنسک, اورنبرگ, تیومن, سوردلووسک, کورگان, سمارا اور ساراتوو اوبلاست، اور اس کے علاوہ قازقستان, یوکرین, ازبکستان میں بھی بستے ہیں۔ یہ باشکیر زبان بولتے ہیں۔ باشکیر بنیادی طور پر حنفی سنی مسلمان ہیں۔

حوالہ جات