"برمنگھم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:BirminghamMontage.jpg|thumbnail|برمنگھم کے مختلف منظر]]
'''برمنگھم''' {{دیگر نام | انگریزی=Birmingham}} ایک [[شہر]] اور میٹروپالِیٹنمیٹروپولِیٹن بَرو ہے، جو [[انگلستان]] کی [[کاؤنٹی]] [[مغربی مڈلینڈز|ویسٹ مِڈلَینڈز]] میں واقع ہے۔ دسلندن لاکھکے باہر سب سے زیادہ لوگآباد برمنگھمشہر میںہے، آباداصل ہیں، جسشہر کی وجہآبادی جو ہے دس لاکھ سے وہزائد۔ [[برطانیہ]]برمنگھم کاکے سبہم سےپہلو دوسراچھوٹے بڑاشہروں شہرکو شامل کر کہ، پورے مہانگری علاقے کی آبادی قریباً پچیس لاکھ ہے۔
 
وسطی ادوار میں برمنگھم میانہ بڑائی کا بازاری شہر تھا، اور اٹھارہویں صدی میں صنعتی انقلاب کے دوران بین الاقوامی طور پر نامور بنا۔ اس وقت برمنگھم سائنس، ٹیکنولوجی، اور اقتصادی انتظام میں عالمی ترقی کی اگوائی کر رہا تھا، اور جدّتوں کا ایک سلسلہ کا ذمہ دار تھا جنہوں نے جدید صنعت یافتہ سماج کی بنیاد قائم کی۔
 
آج کل برمنگھم ایک اہم بین الاقوامی تجارتی مرکز ہے، اور ٹرانسپورٹ، ریٹیل نیز تقریبوں اور کونفرنسوں کا نابھ ہے۔ اس میں واقع چھ یونورسٹیاں ہیں، جس کے سبب وہ لندن کے علاوہ اعلیٰ تعلیم اور علمی تحقیقات کا ملک میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ برمنگھم کے اہم ثقافتی ادارے بین الاقوامی طور پر مشہور ہیں، اور شہر میں سنگیت، فنون، ادب، اور باورچی گری کی بوقلموں اور مؤثّر سِینیں ہیں۔
 
==تاریخ==