"نہر امیر المومنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: حضرت عمر ؓ کے زمانہ خلافت میں کئی نہریں تیار کی گئی تھیں لیکن سب سے فائدہ رساں نہر جو حضرت عمر ؓ کے خ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
لیکن ایک عجیب و غریب بات جو اس نہر کے ذکر سے مقصود ہے ،یہ ہے کہ عمر بن العاص ؓ نے بحر روم وقلزم کو براہ راست ملا دینے کا ارادہ کیا تھا ۔چنانچہ اس کے لیے موقع او ر جگہ کی تجویز بھی کر لی تھی اور چاہا تھا کہ فرماکے پاس سے جہاں سے بحیرہ روم و بحیرہ قلزم میں صرف 70 میل کا فاصلہ رہ جاتا ہے ،سے نہر نکال کر دونوں سمندروں کو ملا دیا جائے۔لیکن جب حضرت عمر ؓ کو ان کے اس ارادہ سے اطلاع ہوئی توآپ ؓ نے نارضامندی ظاہر کی اور لکھ بھیجا کہ اگر ایسا ہوا تو یونانی جہازوںمیں آکر حاجیوں کو اڑالے جائیں گے۔(تقویم البلدان ابوالفداء صفحہ 106)
اگرحالات اجازت دیتے اورحضرت عمر فاروقؓ ،حضرت عمر بن العاص ؓ کو اس نہر کی تعمیر کی اجازت دے دیتے تو نہر سویز کی تعمیر کا فخر در حقیقت عرب کے حصہ میں آ تا۔ اور اس دور میں بننے والی نہر سویز پہلے ہی تیا ر ہو چکی ہوتی ۔
{{توجہ}}