"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 88 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q11012 پر موجود ہیں
م ملف 5-Achsen_Bearbeitungszentrum.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jcb نے حذف کردیا ہے
سطر 81:
کسی روبالے سے کے ہاتھوں [[ہلاک]] ہونے والا پہلا انسان Robert Williams کو کہا جاتا ہے {{ر}} <ref> [http://nl.newsbank.com/nl-search/we/Archives?p_product=PI&s_site=philly&p_multi=PI&p_theme=realcities&p_action=search&p_maxdocs=200&p_topdoc=1&p_text_direct-0=0EB295F7D995F801&p_field_direct-0=document_id&p_perpage=10&p_sort=YMD_date:D&s_trackval=GooglePM روبالے کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے پہلے انسان کے بارے میں ایک صفحہ] </ref> {{ڑ}}، جبکہ اکثر Kenji Urada بھی اسی قسم کے حادثے کا شکار ہونے والا پہلا شخص کہا جاتا ہے۔ لیکن دستاویزات سے اندازہ ہوتا ہے کہ ولیئم کے ساتھ یہ حادثہ [[1979ء]] میں جبکہ کینجی کے ساتھ [[1981ء]] میں پیش آیا {{ر}} <ref> [http://www.economist.com/displaystory.cfm?story_id=7001829 کینجی کے بارے میں اکنامسٹ ڈاٹ کام پر ذکر] </ref> {{ڑ}}۔
== فی زمانہ استعمالات ==
 
[[تصویر:5-Achsen Bearbeitungszentrum.jpg|thumbnail|350px|left|صنعتی روبالے کی ایک مثال؛ کارخانے میں منہمک یہ روبالہ اپنی جسمانی وکالت میں ایک [[طرف|طرف یعنی بازو]] کی مانند ہے]]
روبالات کی پیچیدگی اور استعمالات دونوں میں (وقت کے ساتھ ساتھ) اضافہ ہورہا ہے اور صنعتوں میں انکا کردار بڑھتا جارہا ہے۔ اب تک انکا زیادہ استعمال کثیرپیداواری کارخانوں میں خودکاریت پیدا کرنے کیلۓ ہوتا رہا ہے جہاں کوئی ایک متعین اور لگا بندھا کام تکرار کے ساتھ کیا جاتا ہو جسکو روبالات دھراتے رہیں۔ اسطرح کے کام کی ایک عام مثال [[خودحرکیہ ساز|پیداوار{{زیر}} سیارہ (car production)]] کے شعبہ میں ملتی ہے جہاں روبالات ، [[نقاشی|رنگائی (painting)]] ، [[جوشکاری|جوشکاری (welding)]] اور پیچ جڑھانے جیسے کام تکرار کے ساتھ انجام دیتے رہتے ہیں۔