"نہر سوئز" کے نسخوں کے درمیان فرق

40 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
|image = SuezCanal-EO.JPG
|image_size = 280px
[[تصویر:SuezCanal-EO.JPG|thumb |caption =خلا سے نہر سوئز کی لی گئی تصویر، نہر بحیرہ روم (اوپر) اور بحیرہ قلزم (نیچے) کے درمیان ایک لکیر کی صورت میں نظر آرہی ہے]]
|caption =
|o_name =
|m_name =
}}
 
 
[[تصویر:SuezCanal-EO.JPG|thumb|خلا سے نہر سوئز کی لی گئی تصویر، نہر بحیرہ روم (اوپر) اور بحیرہ قلزم (نیچے) کے درمیان ایک لکیر کی صورت میں نظر آرہی ہے]]
 
نہر سوئز [[مصر]] کی ایک سمندری گذرگاہ ہے جو [[بحیرہ روم]] کو [[بحیرہ احمر|بحیرہ قلزم]] سے ملاتی ہے۔ اس کے بحیرہ روم کے کنارے پر [[پورٹ سعید]] اور بحیرہ قلزم کے کنارے پر [[سوئز شہر]] موجود ہے۔ یہ نہر 163 کلومیٹر (101 میل) طویل اور کم از کم 300 میٹر چوڑی ہے۔