"صافو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Bust Sappho Musei Capitolini MC1164.jpg|thumb|[[Bust (sculpture)|Bust]] inscribed ''Sappho of Eressos,'' Roman copy of a Greek original of the 5th century BC]]
صافو ایک یونانی شاعرہ تھی۔ وہ [[لزبوس]] کے جزیرے پر پیدا ہوئی۔ اس کی پیدائش 630 قبل میسح سے 612 قبل مسیح کے درمیان بتائی جاتی ہے۔ اور اس کی وفات کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 570 قبل مسیح میں فوت ہوئی۔اس کی شاعری کا بیشتر ذخیرہ گم ہو گیا ہے۔30 جنوری2014 کو اس کی تحریر کردہ دو نامعلوم نظمیں دریافت ہوئیں ہیں۔
 
اسی تعلق کی بنا پر [[لزبوس]] اور خاص طور پر [[اریسوس]] شہر جو کہ اس کا مقام پیدائش ہے لیزبین سیاح اکثر اس کا دورہ کر رہے ہیں۔ <ref>{{cite book |last=Carolyn |first=Bain |coauthors=Clark, Michael; Hannigan, Des |authorlink= |title=Greece |publisher=[[Lonely Planet]] |year=2004 |pages = 568–570 |isbn=1-74059-470-3}}</ref>
جزیرہ لزبوس کے ایک گروہ نے "لیزبین" جو کے مقامی لوگوں کا [[نام آبادی]] ہے بطور نسوانی ہم جنسیت گروہوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لئے ایک قانونی درخواست دی تھی۔ جس میں درخواست گزار کا کہنا ہے یہ "توہین" ہے اور دنیا بھر میں ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر کے انہیں ذلیل کیا جارہا ہے۔ <ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/7376919.stm Lesbos islanders dispute gay name]</ref><ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/7520343.stm Lesbos locals lose lesbian appeal]</ref>
 
==مزید دیکھیں==