"لزبوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 79:
لفظ '''لیزبین''' (نسوانی ہم جنسیت) کی ایک معنی '''[[صافو]]''' کی نظموں سے ماخوذ ہیں جو کہ جزیرہ [[لزبوس]] پر پیدا ہوئی تھی۔ جس نے دوسری عورتوں کے بارے میں انتہائی جذباتی مواد لکھا ہے۔
 
اسی تعلق کی بنا پر [[لزبوس]] اور خاص طور پر [[اریسوس]] شہر جو کہ اس[[صافو]] کا مقام پیدائش ہے لیزبین سیاح اکثر اس کا دورہ کر رہے ہیں۔ <ref>{{cite book |last=Carolyn |first=Bain |coauthors=Clark, Michael; Hannigan, Des |authorlink= |title=Greece |publisher=[[Lonely Planet]] |year=2004 |pages = 568–570 |isbn=1-74059-470-3}}</ref>
جزیرہ لزبوس کے ایک گروہ نے "لیزبین" جو کے مقامی لوگوں کا [[نام آبادی]] ہے بطور نسوانی ہم جنسیت گروہوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لئے ایک قانونی درخواست دی تھی۔ جس میں درخواست گزار کا کہنا ہے یہ "توہین" ہے اور دنیا بھر میں ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر کے انہیں ذلیل کیا جارہا ہے۔ <ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/7376919.stm Lesbos islanders dispute gay name]</ref><ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/7520343.stm Lesbos locals lose lesbian appeal]</ref>