"ویکیپیڈیا:فاضل کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  8 سال پہلے
ایسے مضامین اشتہارات تصور کیے جاتے ہیں جو ایک کاروبار کے لئے ترغیب دیتے ہیں، جس میں مصنوعات یا خدمات، یا تعلقات عامہ جو کہ کے ایک کمپنی یا فرد کو فروغ دینے کے لئے استعمال کیے جا رہے ہیں۔
 
ویکی فاضل کاری مضامین عام طور پر فروخت پر مبنی زبان میں لکھے جاتے ہیں اور بیرونی روابط سے ایک تجارتی ویب سائٹ سے منسلک ہوتے ہیں۔ تشہیری نقاب پوش مضامین کی صریح مثالوں کو سریع حذف شدگی کا سانچہ لگا کر ویکیپیڈیا سے حذف کرنے کی درخواست دی جا سکتی ہے۔ہے {{tl|سریع حذف فاضل کاری}}۔
 
==فاضل کاری در بیرونی روابط==