"چین میں وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''چین میں وقت''' (Time in China) ایک معیاری وقت [[متناسق عالمی وقت+08:00]] استعمال کرتا ہے، جو کہ [[گرینچ معیاری وقت]] سے آٹھ گھنٹے آگے ہے۔ [[چین]] [[جغرافیائی]] طور ہر پانچ [[منطقۂ وقت|منطقاتِ وقت]] پر پھیلا ہوا ہے۔ [[جمہوریہ چین (1912–1949)]] میں پانچ [[منطقۂ وقت|منطقاتِ وقت]] رائج تھے۔ [[1949ء]] کے بعد سے [[چین]] صرف ایک معیاری استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن [[سنکیانگ]] اور [[تبت]] میں [[متناسق عالمی وقت+06:00]] بھی استعمال ہوتا ہے۔
 
سرزمین چین میں معیاری وقت کو مقامی طور ہر '''بیجنگ وقت''' (北京时间) کہا جاتا ہے اور بین الاقوامی سطح پر اسے '''[[چین معیاری وقت]]''' کہا جاتا ہے۔ [[ہانگ کانگ]] میں یہ '''[[ہانگ کانگ وقت]]''' کہلاتا ہے؛ [[مکاؤ]] میں اسے '''مکاؤ معیاری وقت''' کہا جاتا ہے اور تائیوان میں اسے سرکاری طور پر '''قومی معیاری وقت''' (国家 标准 时间) کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:چین میں وقت]]