"منگلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
نام '''منگلا''' (Mangla) مغرب میں منگلا قلعہ کے تلہٹی میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں کے نام سے ماخوذ ہے جو کہ [[منگلا ڈیم]] کی تعمیر سے قبل یہاں موجود تھا۔ اس وقت لفظ [[منگلا]] ایک بڑے علاقے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس میں '''منگلا چھاؤنی'''، '''منگلا کالونی''' اور '''منگلا ہیملیٹ''' شامل ہیں۔
 
یہ [[سکندر اعظم]] کی افواج کے [[دریائے جہلم]] عبور اور [[پورس]] کا سامنا کرنے کا مقام بھی ہے۔ <ref>{{Cite web |author= [[Jona Lendering|Lendering, Jona]] |title= Hydaspes (Jhelum) |url= http://www.livius.org/ja-jn/jhelum/hydaspes.html |publisher= [[Livius.org]] |date= 28 May 2008 |accessdate= 15 March 2012}}</ref>
 
== بیرونی روابط ==
سطر 5 ⟵ 7:
* [http://www.manglavision.com/mangladam منگلا ڈیم]
* رہنمائی [http://dmoz.pk/Provinces/Jammu-and-Kashmir/ کشمیر]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}