"ہوائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Robot: af:Hawaii is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[ملف:USA Names Hawaii.png|تصغیر|ہوائی]]
 
[[تصویرملف:Hawaii_Islands2.png|thumb|جزائر ہوائی]]
 
[[تصویرملف:Downtown_Honolulu.jpg|left|thumb|]]
 
'''ہوائی''' [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] کی 50 ویں ریاست ہے جو امریکہ کی دیگر ریاستوں سے دور [[بحر الکاہل]] کے وسط میں واقع ہے۔ جزائر کی یہ کڑی [[آتش فشاں|آتش فشانوں]] کے نتیجے میں وجود میں آئی جن میں سے صرف ایک [[ماؤنا لوا]] آج تک متحرک ہے۔ جزیرے کے حقیقی باشندے پولینیشیائی ہیں لیکن غیر ملکیوں کی مسلسل آمد کے باعث اب یہ کل آبادی کا صرف 2 فیصد رہ گئے ہیں۔
سطر 29:
 
== ماحولیاتی خطرات ==
[[تصویرملف:Kauai04.jpg|left|thumb|]]
بڑھتی ہوئی سیاحت کے باعث نایاب نباتات اور حیوانات کی نسلیں خطرات سے دوچار ہیں۔ دوسری جانب ماؤنا لوا کا پھٹنا آبادی کے لیے خطرے کا باعث بنا رہتا ہے۔
 
سطر 37:
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:ہوائی| ]]
 
{{Link FA|af}}