"گولاگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 56 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q161448 پر موجود ہیں
م Robot: af:Goelag is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Belomorkanal.png|thumb|left|بیلومور نہر کی تعمیر کے موقع پر قیدی جبری مشقت کرتے ہوئے، 1931-33ء]]
''گولاگ '' [[سوویت اتحاد]] کے تعزیری جبری مشقت کی خیمہ گاہوں (کیمپوں) کو چلانے والا حکومتی ادارہ تھا۔ گولاگ [[روسی زبان|روسی]] نام Главное управление исправительно-трудовых лагерей и колоний، نقل حرفی: '''G'''lavnoye '''u'''pravlyeniye ispravityel'no-trudovih '''lag'''yeryey i koloniy کا سرنامیہ ہے جس کا مطلب "اعلیٰ انتظامیہ برائے اصلاحی مشقتی خیمہ گاہان و نو آبادیات" ہے۔
 
سطر 8:
[[1929ء]] سے [[1953ء]] کے دوران ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد اس جبری نظام میں سے گزرے جبکہ مزید 60 سے 70 لاکھ کو جبراً روس کے دور دراز علاقوں میں وطن بدر کر دیا گیا۔ <ref> Robert Conquest ''Victims of Stalinism: A Comment. Europe-Asia Studies'', Vol. 49, No. 7 (Nov., 1997)</ref> سوویت اعداد و شمار کے مطابق [[1934ء]] سے [[1953ء]] کے دوران 10 لاکھ 53 ہزار 829 افراد گولاگ کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،<ref> Getty, Rittersporn, Zemskov. Victims of the Soviet Penal System in the Pre-War Years: A First Approach on the Basis of Archival Evidence. The American Historical Review, Vol. 98, No. 4 (Oct., 1993), pp. 1017-1049, see also http://www.etext.org/Politics/Staljin/Staljin/articles/AHR/AHR.html Politics Stalin, Mario Sousa</ref>
 
[[تصویرملف:GulagMemorial.jpg|thumb|left|سینٹ پیٹرز برگ کی گولاگ یادگار]]
ان میں جبری مشقت کی نو آبادیات میں اور رہائی کے فوراً بعد مرنے والے افراد شامل نہیں بلکہ یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو خیمہ گاہوں میں بد ترین سلوک کا نشانہ بنے۔ <ref> Ellman, Michael. [http://sovietinfo.tripod.com/ELM-Repression_Statistics.pdf Soviet Repression Statistics: Some Comments] Europe-Asia Studies. Vol 54, No. 7, 2002, 1151-1172</ref>اینی ایپلبام لکھتی ہیں کہ "دستاویزات اور آپ بیتیوں دونوں ظاہر کرتی ہیں کہ کئی خیمہ گاہوں میں یہ عام عمل تھا کہ خیمہ گاہوں میں موت کے اعداد و شمار کو کم رکھنے کے لیے جاں بہ لب افراد کو رہا کر دیا جاتا تھا۔ <ref>Applebaum, Anne (2003) Gulag: A History. Doubleday. ISBN 0-7679-0056-1 pg 583</ref>ان خیمہ گاہوں کی کل آبادی 5 لاکھ 10 ہزار 307 (1934ء میں) سے 17 لاکھ 27 ہزار 970 (1953ء میں) کے درمیان تھی۔ <ref>Getty, Rittersporn, Zemskov. Victims of the Soviet Penal System in the Pre-War Years: A First Approach on the Basis of Archival Evidence. The American Historical Review, Vol. 98, No. 4 (Oct., 1993), pp. 1017-1049, see also http://www.etext.org/Politics/Staljin/Staljin/articles/AHR/AHR.html Politics Stalin, Mario Sousa</ref>
 
سطر 33:
[[زمرہ:گولاگ]]
[[زمرہ:جبری مشقت]]
 
{{Link FA|af}}