"مارکو پولو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف 1254 > 1254ء
سطر 1:
[[تصویر:Marco Polo portrait.jpg|thumb|200px|left|مارکو پولو]]
'''مارکو پولو'''([[12541254ء]]-[[1324]]) (Marco Polo) وینس، [[اطالیہ|اٹلی]] کا ایک تاجر اور مہم جو تھا۔ اس نے [[دُنیا|دنیا]] کے کئی ملکوں کا سفر کیا اور اپنے مشاہدات کو ایک کتاب میں قلم بند کیا۔
 
مارکو پولو سے پہلے اس کے باپ اور چچا [[چین]] تک سفر کر چکے تھے۔ مارکو پولو انکے ساتھ دوبارہ [[چین]] تک گیا۔ اس وقت [[چین]] پر [[چنگیز خان]] کے پوتے [[قبلائی خان]] کی حکومت تھی۔ قبلائی خان منگول تھا اور اسے چینیوں پر اعتبار نہیں تھا اس لیۓ اس نے مارکو پولو کو اپنی ملازمت میں رکھ لیا۔ مارکو 17 سال تک [[چین]] میں رہا اور پھر اپنے وطن واپس آگیا۔