"26 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
* [[1962ء]] امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی شٹل رینجر فور چاند پر جاتے ہوئے تباہ ہوگیا<ref name=uc/>
* [[1959ء]] کیوبا نے پناما پر حملہ کیا<ref name=uc/>
* [[1942ء]] [[منچوریا]] کے شہر ہونکیکو کولیئری میں کوئلے کی کان کی تاریخ کا سب سے ہولناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہزار پانچ سو انچاس افراد ہلاک ہوئے<ref name=uc/>
* [[1926ء]] جرمنی اور روس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے<ref name=uc/>
* [[1828ء]] روس نے یونان کی آزادی کے لئے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا<ref name=uc/>