"جیب موج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q207527 پر موجود ہیں
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Cosine > مثلثیاتی دالہ
سطر 39:
موجی قرینہ قدرت میں اکثر وقوع نظر آتا ہے، بشمول [[ocean waves|سمندری موجیں]]، [[آواز|صوتی]] موج، [[روشنی]] موج۔ روزانہ کے اوسط درجہ حرارت کا مخطط بھی تقریباً منحنی موج کی شکل ہوتا ہے۔
[[alternating current|بجلی]] کے وولٹیج کا مخطط جیب موج دیتا ہے۔
[[cosineمثلثیاتی دالہ|جیب التمام]] موج کو بھی جیب کہا جتا ہے کیونکہ ریاضیاتی کلیہ
'''<math>\ \cos(x) = \sin(x + \pi/2)</math>'''
،بتاتا ہے کہ یہ جیب موج ہے [[طور]] کو π/2 آگے کھسکانے سے۔ اس لیے کہا جاتا ہے کہ جیب التمام دالہ آگے ہوتا ہے جیب دالہ کے، اور جیب دالہ پیچھے ہوتا ہے التمام دالہ کے۔