"بلاگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مدونہ سے رجوع مکرر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
بلاگ جسکی لغوی اردو نوشتۂ جال بنے گی اصل میں ایک [[امیختہ]] (portmanteau) لفظ ہے جو کہ 1998 سے اپنے موجودہ [[حبالہ محیط عالم|ویب]] کے مفہوم میں استعمال ہورہا ہے، چونکہ عربی میں اسکے لیۓ مدونہ کا لفظ مستعمل ہے لہذا اسی کو اردو میں اپنایا جارہا ہے جیسا کہ اردو میں دیگر بے شمار الفاظ عربی سے اپناۓ گئے ہیں ، مدونہ کی جمع مدونات اختیار کی جاتی ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر گویا بہت سے الفاظ بناۓ گئے ہیں جو کہ اردو سمیت عربی و فارسی تک میں دستیاب نہیں ہوسکے تھے اور اگر انگریزی اصول کے متبادل کے حساب سے لفظ blog کی اردو تیار کی جاۓ گی تو وہ web سے b اور log کو ملانے کے مطابق نوشتۂ جال ہی بنائی جاسکتی ہے ، لیکن چونکہ عربی میں یہ لفظ پہلے سے بکثرت استعمال ہو رہا ہے اس لیۓ ایسا کرنے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی مگر پھر بھی معلوماتی بنیادوں پر اس نام کی تشریح ذیل میں درج کی جارہی ہے۔
#REDIRECT [[مدونہ]]
* [[حبالہ محیط عالم|ورلڈ وائڈ {{ٹ}}ویب{{ن}}]] سے{{ٹ}} ب{{ن}} + {{ٹ}} [[نوشتہ|لاگ]] {{ن}} = بلاگ
* [[حبالہ محیط عالم|{{ٹ}}جال{{ن}} محیط عالم]] سے {{ٹ}} جال {{ن}} + {{ٹ}} [[نوشتہ]] {{ن}} = نوشتۂ جال
اصل میں ایک {{ٹ}} مـدونـہ {{ن}} یا بلاگ ، ایک ایسا {{ٹ}} [[موقعِ حبالہ|موقع جال]]{{ن}} (website) ہوتی ہے کہ جہاں اندراجات کو ایک جریدہ یا مجلہ کے انداز میں ترتیب دیا جاتا ہے اور اس ترتیب کو [[زمانی]] (chronological) رکھا جاتا ہے۔ مدونہ کی جمع مدونات (blogs) ہوتی ہے اور مدونہ بنانے والے یعنی blogger کو مدونی کہا جاتا ہے اور اسکی جمع مدونین ہوتی ہے۔ مدونہ کا لفظ مدون سے بنا ہے جسکے معنی log یا record رکھنے کے ہوتے ہیں جبکہ خود مدون کا لفظ عربی دون سے بنا ہوا ہے جسکا مطلب log یا book یا record ہوتا ہے اور یہی record یا log رکھنے کا مطلب انگریزی میں blog کا بھی لیا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیۓ ==
* [[:زمرہ:بلاگ فہرستیں|بلاگ فہرستیں]] (مختلف زبانوں اور اقسام کے بلاگوں کی فہرستیں)
 
[[زمرہ:اصناف ادب]]
[[زمرہ:جالبینی ثقافت]]
[[زمرہ:رطانہ]]
[[زمرہ:لفظ جدید]]
[[زمرہ:جالبینی اصطلاحات]]
 
{{Link FA|af}}
{{Link FA|te}}