"بلاگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Journalism}}
بلاگ ایسی ویب سائٹس کو کہا جاتا ہے جہاں گفتگو یا معلومات کو ترتیب وار درج ہوتی ہیں۔ ایک [[امیختہ]] (portmanteau) لفظ ہے جو کہ 1998 سے اپنے موجودہ [[ویب]] کے مفہوم میں استعمال ہورہا ہے۔یہ انگریزی کے الفاظ ویب (weB) اور لاگ (LOG) سے مل کر بنا ہے، یعنی web سے آخری لفظ B اور log کو ملا کر بنا ہے۔
 
بلاگ جسکی لغوی اردو نوشتۂ جال بنے گی اصل میں ایک [[امیختہ]] (portmanteau) لفظ ہے جو کہ 1998 سے اپنے موجودہ [[حبالہ محیط عالم|ویب]] کے مفہوم میں استعمال ہورہا ہے، چونکہ عربی میں اسکے لیۓ مدونہ کا لفظ مستعمل ہے لہذا اسی کو اردو میں اپنایا جارہا ہے جیسا کہ اردو میں دیگر بے شمار الفاظ عربی سے اپناۓ گئے ہیں ، مدونہ کی جمع مدونات اختیار کی جاتی ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر گویا بہت سے الفاظ بناۓ گئے ہیں جو کہ اردو سمیت عربی و فارسی تک میں دستیاب نہیں ہوسکے تھے اور اگر انگریزی اصول کے متبادل کے حساب سے لفظ blog کی اردو تیار کی جاۓ گی تو وہ web سے b اور log کو ملانے کے مطابق نوشتۂ جال ہی بنائی جاسکتی ہے ، لیکن چونکہ عربی میں یہ لفظ پہلے سے بکثرت استعمال ہو رہا ہے اس لیۓ ایسا کرنے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی مگر پھر بھی معلوماتی بنیادوں پر اس نام کی تشریح ذیل میں درج کی جارہی ہے۔
==بلاگ کی اردو==
اردو کی کسی لغت میں بلاگ کی اردو درج نہیں، اسی لیے عام بول چال میں یہ بلاگ ہی استعمال ہوتا ہے۔
==بلاگ کی اردو کے لیے تجاویز==
اردو ویکی پیڈیا کی جانب سے بلاگ کے اردو متبادل کے لیے درج ذیل الفاظ کی تجاویز ہیں۔
===نوشتہ جال===
بلاگ جسکی لغوی اردو انگریزی ترکیب پر نوشتۂ جال بن سکتی ہے۔
 
گی اصل میں
بلاگ جسکی لغوی اردو نوشتۂ جال بنے گی اصل میں ایک [[امیختہ]] (portmanteau) لفظ ہے جو کہ 1998 سے اپنے موجودہ [[حبالہ محیط عالم|ویب]] کے مفہوم میں استعمال ہورہا ہے، چونکہ عربی میں اسکے لیۓ مدونہ کا لفظ مستعمل ہے لہذا اسی کو اردو میں اپنایا جارہا ہے جیسا کہ اردو میں دیگر بے شمار الفاظ عربی سے اپناۓ گئے ہیں ، مدونہ کی جمع مدونات اختیار کی جاتی ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر گویا بہت سے الفاظ بناۓ گئے ہیں جو کہ اردو سمیت عربی و فارسی تک میں دستیاب نہیں ہوسکے تھے اور اگر انگریزی اصول کے متبادل کے حساب سے لفظ blog کی اردو تیار کی جاۓ گی تو وہ web سے b اور log کو ملانے کے مطابق نوشتۂ جال ہی بنائی جاسکتی ہے ، لیکن چونکہ عربی میں یہ لفظ پہلے سے بکثرت استعمال ہو رہا ہے اس لیۓ ایسا کرنے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی مگر پھر بھی معلوماتی بنیادوں پر اس نام کی تشریح ذیل میں درج کی جارہی ہے۔
* [[حبالہ محیط عالم|ورلڈ وائڈ {{ٹ}}ویب{{ن}}]] سے{{ٹ}} ب{{ن}} + {{ٹ}} [[نوشتہ|لاگ]] {{ن}} = بلاگ
* [[حبالہ محیط عالم|{{ٹ}}جال{{ن}} محیط عالم]] سے {{ٹ}} جال {{ن}} + {{ٹ}} [[نوشتہ]] {{ن}} = نوشتۂ جال