"بلاگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
===مدونہ===
عربی میں اسکے لیۓ مدونہ کا لفظ مستعمل ہے، اسی کو اردو میں بھی اپنایا جا سکتا ہے۔ مدونہ کی جمع مدونات ہو گی۔اس کی تشریح اس طرح ہو سکتی ہے۔اصل میں ایک {{ٹ}} مـدونـہ {{ن}} یا بلاگ ، ایک ایسا {{ٹ}} [[موقعِ حبالہ|موقع جال]]{{ن}} (website) ہوتی ہے کہ جہاں اندراجات کو ایک جریدہ یا مجلہ کے انداز میں ترتیب دیا جاتا ہے اور اس ترتیب کو [[زمانی]] (chronological) رکھا جاتا ہے۔ مدونہ کی جمع مدونات (blogs) ہوتی ہے اور مدونہ بنانے والے یعنی blogger کو مدونی کہا جاتا ہے اور اسکی جمع مدونین ہوتی ہے۔ مدونہ کا لفظ مدون سے بنا ہے جسکے معنی log یا record رکھنے کے ہوتے ہیں جبکہ خود مدون کا لفظ عربی دون سے بنا ہوا ہے جسکا مطلب log یا book یا record ہوتا ہے اور یہی record یا log رکھنے کا مطلب انگریزی میں blog کا بھی لیا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیۓ ==